محفل ذکر حبیبؐ

محفل ذکر حبیبؐ

لاہور(پ ر) بزمِ نور کے زیر اہتمام آج جمعرات ، بعد نمازِ عشاء ، محفلِ ذکرِ حبیب ﷺ (نعت خوانی )،دربارِ عالیہ حضرت قبلہ نورُی کھیس والی سرکار قلندر پاک رحمتہ اللہ علیہ میں انعقاد کیا جاتا ہے۔ بمقام دربار شریف چھوٹا سہون شریف کوٹ عبدالمالک میں ہو گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4