پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات کی جانب سے ایم ایس سی کے نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات کی جانب سے ایم ایس سی کے نتائج کا اعلان

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے ماس کمیونیکیشن پارٹ ون سپلیمنٹری 2016ء ،ایم ایس سی سپیس سائنس پارٹ ون سپلیمنٹری 2016ء ، ایم ایس سی جینڈر سٹڈیز پارٹ ون سپلیمنٹری 2016ء ،ایم ایس سی جیوگرافی پارٹ ون سپلیمنٹری 2016ء ،ایم اے ایجوکیشن(جنرل) پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2016ء ، ایم اے فارسی پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2016ء ،ایم اے فلاسفی پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2016ء ایم ایس سی کیمسٹری پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2016ء ،ایم اے انٹرنیشنل ریلیشنزپارٹ ون اور ٹوسپلیمنٹری 2016ء ،ایم اے کشمیریات پارٹ ون اور ٹوسپلیمنٹری 2016ء ،ایم اے پنجابی پارٹ ون اور ٹوسپلیمنٹری 2016ء اور ایم ایس سی ٹورازم اینڈ ہاسپیٹیلٹی پارٹ ون اور ٹوسپلیمنٹری 2016ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4