پاک فو ج کے جوانو ں پرحملہ ہو نے والا انتہا ئی افسوسنک ہے ،تبسم وھرہ

پاک فو ج کے جوانو ں پرحملہ ہو نے والا انتہا ئی افسوسنک ہے ،تبسم وھرہ

لاہور( نمائندہ خصوصی ) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما تبسم انواروھرہ ‘ تحریک انصا ف لیبر و نگ کے مرکزی رہنما راناعبدالسمیع‘تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ارمغان صا د ق اور تحریک انصاف حلقہ پی پی 154کے صدر فیا ض بھٹی نے مشتر کہ بیان میں بیدیا ں روڈ پر مردم شماری ٹیم پر خو د کش حملہ کی مذ مت کر تے ہوئے کہا ہے کہ پاک فو ج کے جوانو ں پرحملہ ہو نے والا انتہا ئی افسوسنک ہے جس میں پاک فو ج کے جوانو ں نے اپنے مادر وطن کیلئے اپنی جانیں قر بان کی دیں اس میں کو ئی شک نہیں کہ بیرو نی طا قتیں پاکستان میں افر اتفر ائی فضا قا ئم رکھنا چاہتی ہے مگرحکومت کی ذمہ داری ہے کہ سر حدپار سے آنے والے دہشتگر دو ں کو روکے۔ اس المناک حا د ثہ میں پاک فو ج کے جوانو ں کو نشانہ بناکر دشمن کا حکومت کو و اضح پیغام ہے کہ وہ دہشتگر دی اور دہشتگر دو ں کو ختم کر نے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے نیشنل ایکشن پلان پر اگر مکمل عمل ہو تا تو آ ج ایسے واقعا ت رو نما نہ ہو تے۔

تحریک انصا ف دہشتگر دو ں کا شکار ہو نے والے پاک فو ج کے شہید جوانو ں کو خراج عقید ت پیش کر تی ہے و طن کیلئے شہید ہو نے والو ں کی اللہ تعا لی مغفر ت فرمائے اور زخمیو ں کو جلد صحت یا بی عطا ء فرمائے تحریک انصا ف کا مو دی دو ست حکومت سے مطا لبہ ہے کہ محض بیان بازی سے دہشتگردوں کے خاتمے کی بجائے عملی طور پر ملک سے دہشتگر دی کے خاتمے کیلئے اقدام کرے

مزید : میٹروپولیٹن 4