آسٹریلوی گھوڑے نے پیانو پر خوبصورت دْھنیں بکھیردیں

آسٹریلوی گھوڑے نے پیانو پر خوبصورت دْھنیں بکھیردیں
آسٹریلوی گھوڑے نے پیانو پر خوبصورت دْھنیں بکھیردیں

  

کینبرا(مانیٹرنگ ڈیسک)گھوڑے بھی پیانو بجانے کے شوقین نکلے،آسٹریلوی گھوڑے نے پیانو پر خوبصورت دْھنیں بکھیرنے کا شاندار مظاہرہ کیا۔آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے باکمال گھوڑے کے سامنے پیانو کیا آیا،اْس نے بھی اپنا ٹیلنٹ بھرپور انداز میں دکھایا اور پیانو کی کیز پر منہ مارتے ہوئے موسیقی کی دْھنیں بکھیریں ،جنہیں سْن کرلوگ خوب محظوظ ہوئے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4