متحدہ کیخلاف 10وائٹ پیپر دیں گے

متحدہ کیخلاف 10وائٹ پیپر دیں گے
 متحدہ کیخلاف 10وائٹ پیپر دیں گے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم ایک وائٹ پیپر دے رہی ہے تو ہم اس کے خلاف دس وائٹ پیپر دیں گے۔سکھر سادھوبیلہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قائم علی شاہ نے کہا کہ سندھ میں سیا سی محاذ ا?رائی نہیں چاہتے ،ہم نے عوام کی خدمت کی ہے اور کرتے رہیں گے۔انھوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کی وائٹ پیپر کی بات الیکشن کے لیے بھی ہو سکتی ہے کیونکہ الیکشن قریب ا?رہے ہیں اس لیے ہر جماعت اس کیلیے کام کرے گی،لیکن جواب میں ہم بھی اس کے خلاف دس وائٹ پیپر دیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ بن قاسم باغ فروخت نہیں کیا اور نہ کرسکتے ہیں لیز پر دیا ہے اس میں کیا حرج ہے

 

مزید : صفحہ اول