مٹہ میں بارش اورشدید ژالہ باری سے کھڑی فصلوں کو نقصان

مٹہ میں بارش اورشدید ژالہ باری سے کھڑی فصلوں کو نقصان

مٹہ (نمائندہ پاکستان ) مٹہ کی علاقہ ویلج کونسل نوخارہ اور قریبی علاقوں میں شدید ژالہ بھاری کھڑے فصلیں سبزیاں اور باغات کو شدید نقصان عوامی حلقوں نے حکومت سے متاثرہ علاقے میں متاثرین کیساتھ مالی تعاون کرنے کا مطالبہ کیا تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مٹہ کی ویلج کونسل نوخارہ اور قریبی مضافات میں شدید ژالہ باری ہوئی ہے جس سے کھڑے فصلیں باغات اور سبزیوں کی باغات کو تباہ کرکے مقامی لوگوں کو نقصان ہوا مقامی لوگوں نے حکومت سے فوری مداخلت کی اپیل کی ہے

مزید : کراچی صفحہ اول