صوبائی پارلیمانی سیکرٹری زراعت رانا اعجاز نون کی لاہور میں حمزہ شہباز سے ملاقات‘ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
شجاع آباد (نمائندہ خصوصی)صوبائی پارلیمانی سیکریٹری زراعت رانا اعجاز احمد نون ، رانا طلال احمد نو ن کی لاہورماڈل ٹاؤن میں (بقیہ نمبر31صفحہ12پر )
ملاقات پر حمزہ شہباز شریف نے کہا کہ سال 2018الیکشن کا سال ہے کارکن تیاری شروع کر دیں عوام کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں انشاء اللہ مسلم لیگ (ن) موٹر وے، سی پیک منصوبے، کارگزاری خدمت کی سیاست ، اور ترقیاتی کاموں کی بدولت کلین سویپ کرے گی اس موقع پر سیاسی امور زیر بحث آئے ۔
اعجاز حمزہ ملاقات