دنیا بھر میں صحت کا عالمی دن 7 اپریل کو منایا جائیگا

دنیا بھر میں صحت کا عالمی دن 7 اپریل کو منایا جائیگا

ملتان، ٹھٹھہ صادق آباد ( وقائع نگار،نمائندہ پاکستان)کل 7اپریل کو پاکستان سمیت تمام ممالک کے اندر صحت کا عالمی دن "ورلڈ ہیلتھ (بقیہ نمبر30صفحہ12پر )

ڈئے" منایا جائے گا،اس دن کو منانے کا مقصد عالمی سطح پر صحت بارے شعوروآگاہی اجاگر کرنا ہے،پہلی دفع یہ دن 1950میں منایا گیاتھا،اس دن کی مناسبت سے ملک بھر کے اندر محکمہ صحت کے زیر اہتمام تقریبات ،سیمینارز ،ریلیوں کا انعقاد بھی کیا جائے گا،ضلعی،تحصیل،دیہی مراکز صحت تک تقریبات منعقد ہوں گئیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر