پرویز الٰہی کارڈیالوجی سنٹر کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر رانا الطاف حادثے میں زخمی

پرویز الٰہی کارڈیالوجی سنٹر کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر رانا الطاف ...

ملتان(وقائع نگار)چوہدری پرویز الٰہی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر رانا الطاف سرکاری(بقیہ نمبر29صفحہ12پر )

کام کے سلسلے میں ملتان سے جاتے ہوئے ’’مانگا منڈی‘‘کے قریب ٹریفک حادثہ کا شکار ہوگئے جس کے نتیجے میں وہ معمولی زخمی ہوگئے۔وہاں پر موجود لوگوں نے طبی امداد مہیا کروائی۔تاہم انکی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے اور ڈرائیور کے ساتھ اپنے سفر پر روانہ ہوگئے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر