ڈوگروں کے اپنے بچے سکول نہیں جاتے‘ وائس چیئرمین ضلع کونسل ذوالفقار ڈوگر کے بیان پر ایک رکن کی پھبتی

ڈوگروں کے اپنے بچے سکول نہیں جاتے‘ وائس چیئرمین ضلع کونسل ذوالفقار ڈوگر کے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (سپیشل رپورٹر،خبر نگار) ضلع کونسل کے دوسرے اجلاس میں وائس چیئرمین ملک ذوالفقار ڈوگر نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ (بقیہ نمبر36صفحہ12پر )
پنجاب میاں شہباز شریف کا و ژن ہے کہ تمام بچوں کو سکول میں داخل کرائیں جس پر منچلے چیئرمین نے فقرہ کستے ہوئے کہا ہے کہ ڈوگروں کے اپنے بچے سکول نہیں جاتے۔ پہلے انہیں سکول بھیجیں۔
پھبتی