گندم خریداری کے دوران ضلع کونسل کے ارکان پر مشتمل کمیٹیاں بنانے کا مطالبہ

گندم خریداری کے دوران ضلع کونسل کے ارکان پر مشتمل کمیٹیاں بنانے کا مطالبہ

ملتان (سپیشل رپورٹر، خبر نگار) ضلع کونسل کے ممبران نے گندم خریداری کے دوران ضلع کونسل کے ممبران پر مشتمل کمیٹیاں (بقیہ نمبر37صفحہ12پر )

بنانے کا مطالبہ کردیا ہے تاکہ گندم خریداری کے دوران کاشتکار خوراک، مال اور لائیو سٹاک سمیت مختلف محکوں کے اہلکاروں کی لوٹ مار سے بچ سکیں۔ ندیم عباس نے ضلع کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گندم خریداری مراکز ضلع کونسل کی بنائی جانیوالی کمیٹیوں کے سپرد کئے جائیں اور افسران کو کمیٹی کے ماتحت کیا جائے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر