فیملی پلاننگ ویک‘ پاپولیشن ویلفیئر آفس ملتان میں آج سمینار ہوگا

فیملی پلاننگ ویک‘ پاپولیشن ویلفیئر آفس ملتان میں آج سمینار ہوگا

ملتان(وقائع نگار) پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیر اہتمام صوبہ بھر میں فیملی پلاننگ ویک 3اپریل سے 8اپریل تک(بقیہ نمبر42صفحہ12پر )

بھر پور طریقے سے منایا جارہا ہے۔ اس حوالے سے ڈسٹرکٹ پالولیشن ویلفیئر آفس ملتان میں ایک سیمنار آج 6اپریل 2017جمعرات کو منعقدہوگا جو 11بجے دن شروع ہوگا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر