میٹرو بس پراجیکٹ پر کام کرنیوالی ٹیم نے آڈٹ کے دوران رکاوٹیں پیدا کرنا شروع کردیں

میٹرو بس پراجیکٹ پر کام کرنیوالی ٹیم نے آڈٹ کے دوران رکاوٹیں پیدا کرنا شروع ...

ملتان(نمائندہ خصوصی) ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی میٹرو بس پروجیکٹ پر کام کرنے والی ٹیم نے آڈٹ کے دوران رکاوٹیں پیدا(بقیہ نمبر57صفحہ12پر )

کرنا شروع کردیں ہیں شعبہ انجینئرنگ ایڈمن فنانس کی جانب سے متعلقہ ریکارڈ کی فراہمی میں مسلسل رکاوٹیں ڈالی جارہی ہے۔ تین روکنی آڈٹ ٹیم کی درخواست پر ڈائریکٹر آڈٹ ورکس پنجاب نے مزید آفسران اور اہل کار ملتان بھیج دیئے ہیں جنہوں نے ایم ڈی اے میں پہنچ کر کام شروع کردیا ہے۔

رکاوٹیں

مزید : ملتان صفحہ آخر