امن کارواں کا کینٹ سٹیشن پہنچے پر ریلوے انتظامیہ کیطرف سے استقبال

امن کارواں کا کینٹ سٹیشن پہنچے پر ریلوے انتظامیہ کیطرف سے استقبال

ملتان(جنرل رپورٹر)تحریک رواداری کا امن کارواں کینٹ سٹیشن پر پہنچنے پر ریلوے انتظامیہ کی جانب سے استقبال کیا گیا (بقیہ نمبر55صفحہ12پر )

ریلوے ترجمان نے امن کارواں کے شرکاء کی کولڈ ڈرنکس سے تواضع کی اور ملک میں امن کے فروغ کے لئے کاوشوں کو سراہا ۔واضح رہے کہ اس سے قبل بھی ریلوے کی جانب سے کرسمس ٹرین کے ذریعے مذہبی رواداری کا پیغام پہنچایا گیا تھا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر