ایپکا ڈپٹی کمشنر یونٹ آج مکمل ہڑتال کریگا

ایپکا ڈپٹی کمشنر یونٹ آج مکمل ہڑتال کریگا

ملتان(نمائندہ خصوصی)ایپکا پنجاب کی اپیل پر ایپکا ڈپٹی کمشنر یونٹ آج تالہ بند ہڑتال کرے گا۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر آفس کی کسی برانچ میں سرکاری امور سرانجام نہیں دئیے جائیں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر