ایس ایس پی شریف ظفر کا ڈی جی خان تبادلہ‘ الوداعی تقریب کا انعقاد

ایس ایس پی شریف ظفر کا ڈی جی خان تبادلہ‘ الوداعی تقریب کا انعقاد

ملتان (کرائم رپورٹر)ریجنل پولیس آفس ملتا ن میں ایس ایس پی شریف ظفر کا سپیشل برانچ ڈیرہ غازی خان تبادلہ ہونے پر ان (بقیہ نمبر54صفحہ12پر )

کے اعزاز الوداعی تقریب منعقد کی گئی جس میں آرپی او اور سی پی او ملتان نے شرکت کی ۔اس موقع پر سلطان اعظم تیموری نے شریف ظفر کی ملتان تعیناتی کے دوران خدمات کو سراہا اور یادگاری شیلڈ بھی دی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر