بلا امتیاز ترقیاتی کام جاری‘ مخالفین جھوٹا پراپیگنڈا کر رہے ہیں‘ خالد محمود وارن

بلا امتیاز ترقیاتی کام جاری‘ مخالفین جھوٹا پراپیگنڈا کر رہے ہیں‘ خالد ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


احمدپورشرقیہ (سپیشل رپورٹر ) مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے سر دار خا لد محمو دوارن نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد (بقیہ نمبر53صفحہ12پر )
شہبا زشریف صوبہ کے تمام علا قوں کو بلا امتیاز ترقیاتی کا موں کے لئے فنڈز جار ی کر رہے ہیں۔ اُ ن کے خلاف پر وپیگنڈہ کرنے والے جنوبی پنجاب کے عوام سے مخلص نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا (ن)لیگ کی چارسالہ کا رکردگی عوام کے سامنے ہے۔ مو جو دہ حکومت نے ہر شعبہ میں میرٹ پر عمل در آمد کر کے عوام کے لئے آسانیاں پید ا کر دی ہیں۔ چےئرمین یونین کونسل غوث پور سر دار فیض خا ن خاکوانی سے گفتگو کر تے ہوئے انہوں نے کہا حلقہ میں ہونے والے اربو ں روپے کے ترقیاتی کا م دیکھ مخالفین بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئے ہیں۔