لیاقت بلوچ 9 اپریل کو تونسہ میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے

لیاقت بلوچ 9 اپریل کو تونسہ میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے

ڈیرہ غازی خان( بیورو رپورٹ،نمائندہ خصوصی )جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی جنرل سیکر ٹری لیاقت بلوچ 9اپریل کو تونسہ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ نائب امیر(بقیہ نمبر60صفحہ12پر )

جماعت اسلامی پنجاب شیخ عثمان فاروق ضلعی امیر پروفیسر عطا محمد جعفری پل قمبر پر ہزاروں کارکنان سمیت انکا استقبال کریں گے ۔

لیاقت بلوچ

مزید : ملتان صفحہ آخر