عوام کے حقوق کی جنگ لڑتے رہیں گے‘ مخدوم احمد محمود

عوام کے حقوق کی جنگ لڑتے رہیں گے‘ مخدوم احمد محمود

خان پور ( تحصیل رپورٹر) سابق گورنر پنجاب و صدر پی پی پی پنجاب مخدوم سید احمد محمود سے لاہور میں ان کی رہائش گاہ پر معروف سیاسی و سماجی رہنما سرداردلشادخان رند کی (بقیہ نمبر63صفحہ12پر )

ملاقات اس موقع پر مخدوم سیداحمدمحمود نے اپنی گفتگو میں کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کی عوام کا استحصال ہورہا ہے ہم عوام کے حقوق کی جنگ لڑرہے ہیں اور ہمیشہ یہ جنگ لڑتے رہیں گے اس موقع پر سرداردلشادخان رند نے اپنی شادی کے ولیمہ کی تقریب کا دعوت نامہ پیش کیا 9 اپریل کو مخدوم سید احمد محمود ولیمہ کی تقریب میں شرکت کریں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر