ملتان کے 131 مختلف مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا برآمد

ملتان کے 131 مختلف مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا برآمد

ملتان(وقائع نگار) محکمہ صحت کی ٹیموں کو بدھ کے روز 13مختلف مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا کو برآمد کیا ہے۔ جس میں زیادہ تر مقامات ان ڈور ہیں۔ محکمہ صحت کی ٹیموں نے جن جگہوں سے ڈینگی مچھر اور لاروا کو برآمد کیا ہے۔ ان جگہوں پر تدراک کے خصوصی اقدامات کیے۔محکمہ صحت کو (بقیہ نمبر11صفحہ12پر )

یکم جنوری 2017سے لیکر اب مجموعی طور پر 563مختلف مقامات سے ڈینگی مچھر اور لاروا ملا ہے۔517مقامات ان ڈور ہیں۔ جبکہ 46آوٹ ڈور مقامات ہیں۔ شجاع آباد اور جلال پور پیر والا ٹاؤن سے تاحال کوئی ڈینگی مچھر اور لاروا نہ ملا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر