ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل زاہد اکرام ٹرانسفر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو تعینات کردیا گیا
ملتان(نمائندہ خصوصی) سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن پنجاب نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل زاہد اکرام کو ٹرانسفر کرکے (بقیہ نمبر13صفحہ12پر )
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو تعینات کردیا ہے ۔ جبکہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ محمد ارشد گوپانگ کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کا اضافی چارج سونپ دیا ہے دونوں آفسران نے چارج لیکر کام شروع کردیا ہے۔