وزارت پانی وبجلی ٹرانسفارمر ز جلنے ‘ خراب ہونے اور تبدیلی کے عمل کو مانیٹر کرے گی

وزارت پانی وبجلی ٹرانسفارمر ز جلنے ‘ خراب ہونے اور تبدیلی کے عمل کو مانیٹر ...

ملتان (سٹاف رپورٹر) وزارت پانی وبجلی ٹرانسفارمر ز جلنے ‘ خراب ہونے اور ان کی تبدیلی کے عمل کو مانیٹر کرے گی ‘ معلوم (بقیہ نمبر12صفحہ12پر )

ہوا ہے کہ وزارت پانی و بجلی نے تقسیم کار کمپنیوں میں موسم گرما میں ٹرانسفارمرز جلنے ، خراب ہونے اور ان کی تبدیلی کے عمل کو مانیٹر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ناقص منصوبہ بندی اور فیلڈ افسروں کی نااہلی کی وجہ سے ہرسال ہزاروں ٹرانسفارمرز ناکارہ ہو جاتے ہیں جو مجموعی طور پر بڑی نقصان کا سببب بنتے ہیں۔

مانیٹر

مزید : ملتان صفحہ آخر