پی پی 250 کی 5 یونین کونسلوں کیلئے اڑھائی کروڑ فراہم کیے جائیں گے‘ عاطف حسین مزاری

پی پی 250 کی 5 یونین کونسلوں کیلئے اڑھائی کروڑ فراہم کیے جائیں گے‘ عاطف حسین ...

راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) تحصیل روجھان کے حلقہ پی پی 250 کے (بقیہ نمبر14صفحہ12پر )

علاقہ میں 5 یونین کونسلوں کے لئے حکو مت پنجاب نے اُن کی خصوصی درخواست پر سپیشل گرانٹ کی فراہمی کااعلان کردیا ہر یوسی کو فیز ون میں 50 لاکھ روپے فراہم کئے جائیں گے یہ فنڈز گلیوں ،نالیوں اور آمدورفت کی بہتری پر خرچ کئے جائیں گے ان ترقیاتی کاموں پر 1ہفتہ کے اندر پراسس مکمل کر کے ترقیاتی منصو بوں کاسنگِ بنیاد رکھا جائیگا یہ بات ایم پی اے مسلم لیگ ن سردار عاطف حسین مزاری نے راجن پور کے صحا فیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی اُن کا کہنا تھا کہ یونین کو نسل بنگلہ دھینگن ،یونین کو نسل گیا نمل، یو نین کونسل بنگلہ ہدایت اور یونین کو نسل میراں پور کو یہ فنڈز فراہم کئے جارہے ہیں اس طرح فیز ٹو بھی منظور کرلیا گیا ہے جس کی گرانٹ جلد ہی موصول ہو جائیگی ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر