پی پی حقیقی جمہوریت پر یقین رکھتی ہے‘ مخدوم مرتضیٰ محمود

پی پی حقیقی جمہوریت پر یقین رکھتی ہے‘ مخدوم مرتضیٰ محمود

صادق آباد(تحصیل رپورٹر،نامہ نگار)عوامی مینڈیٹ چھیننے والوں کو ایک دن عوام کی عدالت میں حساب دینا پڑیگا پاکستان(بقیہ نمبر16صفحہ12پر )

پیپلز پارٹی شہداء کی جماعت ہے حقیقی جمہوریت پر یقین رکھتی ہے ان خیالات کا اظہار سابق گوورنر پنجاب مخدوم احمد محمود کے ساحبزادے رکن پنجاب اسمبلی مخدوم مرتضی محمود نے وائس چےئرمین احمدپورلمہ حافظ طاہر عثمان کی جانب سے دئے گئے عصرانہ کی تقریب سے اظہار خیال کر تے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ حکمران جماعت ہارس ٹریڈنگ کی سیاست کر رہی ہے رحیم یار خان ضلع نے پیپلز پارٹی کے عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ مارا گیا جو عوام کے سامنے ہے لیکن وقت آنے پر ہارس ٹریڈنگ کی سیاست کرنے والوں ایک دن عوام کی عدالت میں حساب دینا پڑے گاانہوں نے مزید کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹ

مزید : ملتان صفحہ آخر