کھدائی کے دوران مٹی کا تودہ گرنے سے 20 سالہ مزدور نیچے دب کر جاں بحق

کھدائی کے دوران مٹی کا تودہ گرنے سے 20 سالہ مزدور نیچے دب کر جاں بحق

ملتان(کرائم رپورٹر)مٹی کی کھدائی کے دوران تودہ گرنے سے مزدور دب(بقیہ نمبر19صفحہ12پر )

کر جاں بحق ہو گیا۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز مہے والا کے قریب کھدائی کا کام جاری تھا اس دوران مٹی کا تودہ گرنے سے 20سالہ آصف دب گیا،اہل علاقہ نے فوری طور پر ریسکیو 1122کو اطلاع دی جس پر اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور آدھے گھنٹے کے بعد آصف کو نکالا تو وہ جاں بحق ہوچکا تھا۔ریسکیو نے اس کی لاش ورثاکے حوالے کردی۔

مزدور

مزید : ملتان صفحہ آخر