بی اے ‘ بی ایس سی کے سالانہ امتحان آج سے شروع ہونگے

بی اے ‘ بی ایس سی کے سالانہ امتحان آج سے شروع ہونگے

ملتان( سٹاف رپورٹر )زکریا یونیورسٹی کے تحت بی اے ‘ بی ایس سی کے سالانہ امتحانا ت2017 آج 6 اپریل جمعرات سے شروع(بقیہ نمبر27صفحہ12پر )

ہونگے ‘ پہلے ٹائم جیو گرافی اور فائن آرٹس جبکہ دوسرے ٹائم سٹیٹکس اور پولیٹیکل سائنس کے پیپرز ہونگے ‘ پہلے ٹائم پیپر صبح09:00بجے ‘ دوسرے ٹائم 01:30بجے سہ پہر شروع ہوگا‘ کنٹرولر امتحانات اور دیگر افسران امتحانی مراکز کا اچانک معائنہ کریں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر