میئر ملتان چوہدری نوید الحق ممبر پنجاب روڈ سیفٹی اتھارٹی مقرر

میئر ملتان چوہدری نوید الحق ممبر پنجاب روڈ سیفٹی اتھارٹی مقرر

ملتان(خبرنگار)پنجاب حکومت نے میئر میونسپل کارپوریشن ملتان چوہدری نوید الحق کو ممبر پنجاب روڈ سیفٹی اتھارٹی مقرر کرکے (بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے واضع رہے کہ قبل ازیں پنجاب حکومت کی طرف سے میئر ملتان کو ایم ڈی اے،کیٹل مارکیٹ،مینجمنٹ کمپنی،پی ایچ اے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا بھی ممبر مقرر کیا جاچکا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر