گیسٹرو کے 121 مریض ملتان کے مختلف ہسپتالوں میں داخل

گیسٹرو کے 121 مریض ملتان کے مختلف ہسپتالوں میں داخل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(وقائع نگار) گیسٹرو کے مرض میں مبتلا 121مریضوں کو ملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل کروایا گیا ہے۔ جن(بقیہ نمبر25صفحہ12پر )
میں سے 42مریضوں کو طبی سہولت دینے کے بعد صحت یاب ہونے پر ڈسچارج کردیا گیا ہے۔ یہ مریض نشتر ہسپتال، سول ہسپتال، چلڈرن کمپلیکس، فاطمہ جناح خواتین ہسپتال اور شہباز شریف جنرل ہسپتال میں داخل ہوئے ہیں۔