دوہرے قتل کے مجرم کو 2 بار سزائے موت، 2،2 لاکھ روپے جرمانہ

دوہرے قتل کے مجرم کو 2 بار سزائے موت، 2،2 لاکھ روپے جرمانہ

بھکر(نامہ نگار) گرین ٹاؤن بھکر دوہرے قتل کے مقدمہ میں مجرم خان زمان کودو بار سزائے موت اور2،2 لاکھ روپے جرمانہ، (بقیہ نمبر24صفحہ12پر )

ملزم خان زمان پر الزام تھا کہ اس نے تلخ کلامی پر دوسگے بھائی محمد امیر اور محمد اکبر کو پسٹل سے فائر کرکے قتل کردیا تھا جس پر ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر260 مورخہ09/07/16 بجرم302 ت پ تھانہ سٹی بھکر درج رجسٹرڈ ہوا۔ سیشن جج بھکر نے ملزم خان زمان کودو بار سزائے موت اور 2, 2 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر