باپ کو قتل کرنیوالے مجرم بیٹے کو سزائے موت کا حکم

باپ کو قتل کرنیوالے مجرم بیٹے کو سزائے موت کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لڈن (نمائندہ پاکستان) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وہاڑی سعید اللہ مغل نے تھانہ لڈن کے مشہور مقدمہ قتل میں جرم ثابت ہونے پر (بقیہ نمبر22صفحہ12پر )
لڈن کے نواحی علاقہ سکندر آباد کے نوجوان جہانگیر شاہ جس نے پسند کی شادی نہ ہونے پر اپنے والد مختار شاہ جوکہ اس کی پسند کی شادی میں رکاوٹ بنا ہوا تھا کومورخہ 4اکتوبر 2016 کوفائر مار کر قتل کر دیا تھا جس کاتھانہ لڈن میں زیر دفعہ 302کے تحت مقدمہ نمبر 641/16درج کیا گیا تھا کا صرف پانچ ماہ کے ٹرائل کے بعد فیصلہ سناتے ہوئے ملزم جہانگیر شاہ کو سزائے موت سنادی ہے ۔