مردان ،ایف اے کے امتحانات 19 اپریل کو ہوں گے

مردان ،ایف اے کے امتحانات 19 اپریل کو ہوں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مردان(بیورو رپورٹ)کنٹرولر امتخانات مردان بورڈ کے اعلامیہ کے مطابق ایف اے ،ایف ایس سی کے سالانہ امتخانات 19اپریل 2017ء بروز بدھ سے منعقد ہو رہے ہیں۔پرائیویٹ طلباء و طالبات کے رول نمبر سلپ ان کے مزکورہ ایڈریس پر ارسال کر دئیے گئے ہیں۔رولنمبر سلپ نہ ملنے کی صورت میں ڈوبلیکیٹ رولنمبر سلپ 13اپریل سے دفتری اوقات میں بورڈ ہٰذا سے حاصل کئے جا سکتے ہیں ۔نیز بورڈ کی ویب سائٹ www.bisemdn.edu.pkسے ڈاؤن لوڈ بھی کئے جا سکتے ہیں ۔کسی بھی شکایت کی صورت میں ب ورڈ ھٰذا سے فوراً رابطہ کریں تاکہ بروقت ازالہ کیا جا سکے۔