انڈسٹریل اسٹیٹ کی کیمیکل فیکٹری میں کام کے دوران 4 مزدور جھلس گئے‘ نشتر ہسپتال منتقل

انڈسٹریل اسٹیٹ کی کیمیکل فیکٹری میں کام کے دوران 4 مزدور جھلس گئے‘ نشتر ...

ملتان (کرائم رپورٹر)انڈسٹریل ا سٹیٹ کی کیمیکل فیکٹری میں کام (بقیہ نمبر47صفحہ12پر )

کے دوران چار مزدور جھلس گئے ہیں، نشتر ذرائع کے مطابق آصف مجید کی فیکٹری میں کام کے دوران کیمیکل کیساتھ کام کر نیوالے مزدور یعقوب، صفیان، تسلیم اور کاشف متاثر ہوئے ہیں۔جنھیں فیکٹری انتظامیہ کی جانب سے نشتر ہسپتال منتقل کیا گیا ہے متاثرہ افراد کا علاج جاری ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر