میئر ملتان کی ایڈورٹائزمنٹ فیس کے بائی لاز کو میونسپل کارپوریشن ملتان کی حدود میں لاگو کرنے بارے سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب کو سفارشات

میئر ملتان کی ایڈورٹائزمنٹ فیس کے بائی لاز کو میونسپل کارپوریشن ملتان کی ...

ملتان(خبرنگار)میئر ملتان نے ایڈورٹائزمنٹ فیس کے بائی لاز کو میونسپل (بقیہ نمبر51صفحہ12پر )

کارپوریشن ملتان کی حدود میں ایوان کی کی قرارداد کے مطابق لاگو کرنے بارے سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب کو سفارشات بھجوادی ہیں ذرائع کے مطابق میونسپل کارپوریشن متلان کے میئر چوہدری نوید الحق کی طرف سے سیکرٹری لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کو بھجوائی گئی ۔سفارشات میں کہا گیا ہے کہ میونسپل کارپوریشن کے ایوان نے ایڈور ٹائزمنٹ فیس کے بائی لاز کی میونسپل کارپوریشن کی حدود میں نفاذ کیلئے باقاعدہ قرارداد منظور کی تھی لہذا ایوان کی منظوری کے پیش نظر ایڈور ٹائزمنٹ بائی لاز کی میونسپل کارپوریشن میں لاگو کرنے کی اجازت دی جائے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر