ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے حق نواز چوہان کا ٹرانسفر ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ پنجاب تعینات

ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے حق نواز چوہان کا ٹرانسفر ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ ...

ملتان(نمائندہ خصوصی) صوبائی حکومت نے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے حقنواز چوہان کو ٹرانسفر کرکے ڈپٹی (بقیہ نمبر49صفحہ12پر )

ڈائریکٹر فوڈ پنجاب تعینات کردیا ہے۔ انہیں فوری طور پر سیکرٹری فوڈ کو رپورٹ کرنے کی ہدایات دی گئیں ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر