7 افراد کا اقدام خودکشی‘ نشتر ہسپتال منتقل

7 افراد کا اقدام خودکشی‘ نشتر ہسپتال منتقل

ملتان(کرائم رپورٹر) مختلف واقعات میں 5 خواتین 7 افراد کی اقدام خودکشی کی کوشش حالت غیر ہونے پر نشتر منتقل کر دیا گیا،نشتر ذرائع کے مطابق لیہ کی رہائشی 20 سالہ شبانہ نے زہر پی لیا، مظفرگڑھ کی 17 سالہ رخسانہ نے کالا پتھر (بقیہ نمبر48صفحہ12پر )

پی لیا، چونگی نمبر 8 کی 20 سالہ سونیا نے نشہ آور دوائی وافر مقدار میں پی لی، مظفرگڑھ کی 25 سالہ نسرین نے کالا پتھر پی لیا، 5 فیض بہاولپور روڈ کی 24 سالہ ممتاز بی بی نے کالا پتھر پی لیا، گھنٹہ گھر کے رہائشی 16 سالہ محمد طیب نے گھریلو جھگڑے پر تیزاب پی لیا، عزیز ہوٹل کے 19 سالہ محمد احمد نے کالا پتھر پی لیا۔ دیگر واقعات میں چوک شاہ عباس کے 22 سالہ نادر، ملتان کے 60 سالہ محمد مجاہد اور 23 سالہ امتیاز لڑائی کے دوران زخمی ہوئے۔ ڈاکٹروں کے مطابق ان تمام کو نشتر منتقل کیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔

اقدام خودکشی

مزید : ملتان صفحہ آخر