خواجہ عاقل کے عرس پر پابندی کیخلاف سرائیکستان قومی اتحاد کا احتجاج

خواجہ عاقل کے عرس پر پابندی کیخلاف سرائیکستان قومی اتحاد کا احتجاج

مٹھن کو ٹ ( نامہ نگار) سرا ئیکستا ن قومی اتحاد کے سر برا ہ و چیئر مین تحر یک فر ید پا کستا ن و خا نوا دہ فر ید خوا جہ غلا م فر ید کو ر یجہ نے ہنگا می پر یس کا نفر نس کرتے ہوئیکہا کہ حضر ت خوا جہ غلا م فر ید کے جد امجد حضرت خوا جہ عا قل محمد سا ئیں کے عر س مبا رک پر پا بندی کی شد ید مذ مت کرتے ہیں اور پو لیس کی طر ف سے کا روائی انتہا ئی افسوس نا ک ہے امن پسند ی کو کمزور ی نہ سمجھا جا ئے طالبا ن کی حا می افسر شا ہی اور(بقیہ نمبر43صفحہ7پر )

حکمرا نو ں کا ڈٹ کر مقا بلہ کر یں گے پا بند یا ں قبول نہیں صبح 10بجے عرس کی تقریبا ت کر یں گے حکمرا ن آئین اور قا نو ن کی دھجیا ں اڑا رہے ہیں کل دن دس بجے میں جما عت فر ید یہ کے سر برا ہ خوا جہ محمد عا مر فر ید کو ر یجہ کے سا تھ ملکر عرس کے ختم کی تقریبات منعقد کر یں گے اور زا ئر ین بھر پور شر کت کر یں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر