تخت بھائی ،لوکل گورنمنٹ ایمپلائز کا اجلاس 10 اپریل کو طلب

تخت بھائی ،لوکل گورنمنٹ ایمپلائز کا اجلاس 10 اپریل کو طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

تخت بھائی (نامہ نگار) لوکل گورنمنٹ ایمپلائز فیڈریشن خیبر پختونخوا کا اجلاس دس اپریل کو پیر کے دن ہنگو ٹی ایم اے ہال میں طلب کیا گیا ہے ۔ تمام عہدیدار بروقت اجلاس میں شرکت یقینی بنائیں۔ لوکل گورنمنٹ ایمپلائز فیڈریشن کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات عثمان علی ناشاد کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز میں فیڈریشن کے صوبائی صدر حاجی انور کمال مروت نے فیڈریشن کے صوبائی عہدیداروں کا اہم اجلاس دس اپریل بروز پیر ٹی ایم اے ہال ہنگو میں طلب کیا گیاہے ۔ جس میں کلاس فور ملازمین کے اپرگریڈیشن اور فیڈریشن کے حلف برداری کے اُمور زیر غور لائینگے ۔ تمام عہدیداروں سے صبح دس بجے اجلاس میں بروقت شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔