میاں راشد ہسپتال پبی کے ملازمین کی ہڑتال

میاں راشد ہسپتال پبی کے ملازمین کی ہڑتال

پبی ( نما ئندہ پاکستان ) میاں راشد حسین شہید میمور یل ہسپتال پبی کے ملا زمین نے ہیلتھ فروپیشنل الاؤنس ( ایچ پی اے) نہ ملنے کے علاہ مکمل ہڑتا ل کی صو با ئی صدر کلاس فور ملا زمین نبی آمین جنرل سیکر ٹری محمد علی فیصل جا وید اور عد نان عظمت نے میاں راشد حسین شہید میمو ریل ہسپتال پبی کا دورہ کیا اور ہڑتال نہ کرنے والے ملا زمین کی اس حرکت پر شد ید افسوس کا اظہار کیا صو با ئی صدر نبی آمین نے کہا کہ صو بہ بھر میں 3اپریل سے ایچ پی اے نہ ملنے کے خلاف ہسپتا لوں میں مکمل ہڑتال ہے صو با ئی حکو مت ہمارے سا تھ ظلم کر رہا ہے 70 فیصد ملا زمین کو ایچ پی اے مل رہا ہے اور 30 فیصد ملا زمین سے الاؤنس سے محروم ہے جو ہمارے ساتھ سراسر ظلم ہے انہوں نے ہسپتال کے ملا ز مین سے کہا کہ وہ اتحاد اور اتفاق کا مظا ہرہ کریں اور غیر معینہ مدت کے لئے جو ہڑتال شروع کی ہے اس میں بھر پور حصہ لیکر اس احتجاج کو کا میاب کریں

مزید : پشاورصفحہ آخر