محمد افضل خان وفات پا گئے
پشاور( سٹاف رپورٹر )طوطا کان اسماعیل خیل ضلع مالاکنڈ کے محمد افضل خان مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ انہیں ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔وہ جاوید اور فاضل کے والد جبکہ علی مجید اور خان محمد مینجر خیبر بنک کے چچا تھے۔