کامرہ،لڑکی کو اغواء کرنے پر7افرادکیخلاف مقدمہ درج

کامرہ،لڑکی کو اغواء کرنے پر7افرادکیخلاف مقدمہ درج

اٹک، کامرہ کینٹ(نمائندہ پاکستان)لڑکی کو اغواء کرنے پر7افراد کے خلاف مقدمہ ،تفصیلات کے مطابق عبد الوکیل سکنہ محلہ رنگو ہسپتال رنگو نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اٹک کو درخواست دی ہے کہ میری ہمشیرہ کو غفران خان، سلطان زوہیب،ظاہر شاہ ،عمران ،عالم زیب ،نذیر خان ،شہزاد حسن سکنائے مانسہرہ نے اغواء کر لیا ہے عدالت کے حکم پر رنگو پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر