محکمہ ایکسائز نے ہزاروں گاڑیوں سے80لاکھ و ٹیکس صول کرلیا

محکمہ ایکسائز نے ہزاروں گاڑیوں سے80لاکھ و ٹیکس صول کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(اسٹاف رپورٹر) صوبا ئی وزیر برا ئے ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن و انسدا د منشیا ت مکیش کما ر چا ؤ لہ کی ہدایت پر جا ر ی رو ڈ چیکنگ مہم کے دورا ن صر ف کرا چی میں 20ما ر چ سے 3اپریل تک مجمو عی طو ر پر 12265گاڑیاں چیک کی گئیں چیک کی جا نے والی گا ڑیو ں میں 159گا ڑیو ں کو ضبط کیا گیا ۔مہم کے دورا ن 1649گا ڑیو ں کے کا غذا ت بھی ضبط کئے گئے جبکہ ٹیکسو ں اور جر ما نے کی وصولی کے بعد 565گا ڑیو ں کے کا غذا ت واپس کر دیئے گئے ۔3 اپریل تک کرا چی میں جا ر ی رہنے والی مہم کے دورا ن مو ٹر وہیکل ٹیکس کی مد میں 4097409روپے ،ود ہو لڈنگ ٹیکس کی مد میں 3345041رو پے اور جر ما نے کی مد میں 645870رو پے وصول کئے گئے ۔مجمو عی طو ر پر صر ف کرا چی سے 7977430رو پے ٹیکسو ں کی مد میں وصول کئے گئے ۔صوبا ئی وزیر برا ئے ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن و انسدا د منشیا ت مکیش کما ر چا ؤ لہ نے مہم کے خا تمے اور ٹیکس کی ریکوری پر اپنے اطمینا ن کا اظہا ر کرتے ہو ئے افسرا ن کی کا ر کر دگی کی تعریف کی ہے ۔