پشاور ہائیکورٹ کا ناظم سمیت ضلع کونسل کے 11 ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کا حکم

پشاور ہائیکورٹ کا ناظم سمیت ضلع کونسل کے 11 ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کا حکم
پشاور ہائیکورٹ کا ناظم سمیت ضلع کونسل کے 11 ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کا حکم

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاور ہائیکورٹ نے ناظم سمیت ضلع کونسل کے 11 ارکان کو ڈی سیٹ کرنے کا حکم جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی تھی کہ ضلع کونسل کے ارکان کو ڈی سیٹ کیا جائے۔پاکستان تحریک انصاف کے نامزد ضلع ناظم علی خان نے درخواست دائر کی تھی جبکہ پی ٹی آئی کے ہی شیر بہادر فارورڈ بلاک بنا کر ضلع ناظم بنے تھے۔

ٹروکالر کی نئی ایپلیکیشن متعارف، گوگل ڈو کیساتھ انضمام کا بھی اعلان

مزید : پشاور