مصباح الحق کو ریٹائر منٹ کے بعد پی سی بی میں ڈائر یکٹر کرکٹ کا عہدہ دئیے جانے کا عندیہ

مصباح الحق کو ریٹائر منٹ کے بعد پی سی بی میں ڈائر یکٹر کرکٹ کا عہدہ دئیے جانے ...
مصباح الحق کو ریٹائر منٹ کے بعد پی سی بی میں ڈائر یکٹر کرکٹ کا عہدہ دئیے جانے کا عندیہ

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )مصباح الحق کو ریٹائر منٹ کے بعد پی سی بی میں ڈائر یکٹر کرکٹ کا عہدہ دئیے جانے کا عندیہ دے دیا گیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق چیئر مین پی سی بی شہر یار خان نے کہا ہے کہ مصبا ح الحق پڑھے لکھے کرکٹر ہیں ،پاکستان کی کرکٹ کو پڑھے لکھے لوگوں کی ضرورت ہے جو کرکٹ کی بھی سمجھ رکھتے ہوں ۔اسی لیے مصباح الحق کو ریٹا ئر منٹ کے بعد پی سی بی میں ڈائر یکٹر کرکٹ کا عہدہ دیے جانے کا امکان ہے ۔

پی ایس ایل میں بری طرح ناکام ہونے والے بلے باز کا بیٹ آئی پی ایل میں چل پڑا ،پہلے ہی میچ میں بھارتی باولرز کی درگت بنا دی ،نام جان کر مداح بھی خوش ہو جائیں گے

مزید : کھیل