پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے کی کریش لینڈنگ ،پائلٹ محفوظ رہا

پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے کی کریش لینڈنگ ،پائلٹ محفوظ رہا
پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے کی کریش لینڈنگ ،پائلٹ محفوظ رہا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن )متنی کے علاقے میں پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے نے کریشن لینڈنگ کی تاہم پائلٹ محفوظ رہا۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق پاک فضائیہ کا مشاق طیارہ تربیتی پرواز پر تھا کہ درہ آدم خیل کے قریب متنی کے علاقے میں جہاز میں تیکنیکی خرابی پیش آ گئی جس پر پائلٹ نے سرہ خاورہ کے علاقے میں طیارے کو مہارت سے کریش لینڈ کروایا، کریش لینڈنگ سے طیارے کو جزوی نقصان پہنچا تاہم پائلٹ اس واقع میں محفوظ رہا۔

مزید : پشاور