کراچی میں 16فٹ لمبی شارک پکڑ کر نیلام کرنے والے ماہی گیروں کو پولیس نے گرفتار کر لیا

کراچی میں 16فٹ لمبی شارک پکڑ کر نیلام کرنے والے ماہی گیروں کو پولیس نے گرفتار ...
کراچی میں 16فٹ لمبی شارک پکڑ کر نیلام کرنے والے ماہی گیروں کو پولیس نے گرفتار کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی میں 16فٹ لمبی شارک پکڑ کر نیلام کرنے والے ماہی گیروں کو پولیس نے گرفتار کر لیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ماہی گیروں نے سمندر سے 16فٹ لمبی ٹائیگر شارک پکڑی تھی جسے 20ہزار روپے میں نیلام کیا گیا تھا اور اسے ٹکرے ٹکرے کر کے لے جایا گیا تھا ۔تاہم پولیس نے اب کارروائی کرتے ہوئے ان ماہی گیروں کو گرفتار کرلیاہے۔

مزید :

کراچی -