وزیراعظم اختلافات بھلا کر سیاسی رہنماؤں کو جمع کر یں، مصطفی کمال

  وزیراعظم اختلافات بھلا کر سیاسی رہنماؤں کو جمع کر یں، مصطفی کمال

  

کراچی (آئی این پی) چیئرمین پی ایس پی مصطفی کمال نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سیاسی اختلافات بھلا کر تمام سیاسی رہنماؤں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کریں۔ آنے والے دنوں میں ریلیف کے کام میں بلدیاتی نمائندوں کو ساتھ رکھا جائے۔ سفید پوش خاندانوں تک راشن پہنچانے میں شہری بھی اپنا مثبت کردار کریں۔انہوں نے مزید کہا کہ راشن کی تقسیم میں کسی کی تصویر نہیں بنائیں گے۔ ہمارے کارکنان اور ہمدرد گھر گھر جا کر راشن تقسیم کررہے ہیں۔

مصطفی کما

مزید :

علاقائی -