ملک میں 2 وزیر اعظم ہونا چاہئیں ایک ملک چلانے،دوسرا امداد لینے کیلئے،نواب اسلم رئیسانی

      ملک میں 2 وزیر اعظم ہونا چاہئیں ایک ملک چلانے،دوسرا امداد لینے ...

  

کوئٹہ(آن لائن) چیف آف ساراوان و اپوزیشن رکن اسمبلی نوب اسلم رئیسانی نے کہا ہے کہ ملک میں 2 وزیر اعظم ہونے چاہیے ایک ملک چلانے کیلئے دوسرا امداد لینے کیلئے نواب اسلم رئیسانی ایک بار پھر اپنے منفرد انداز میں کھل کر سامنے آ گئے انہوں نے سماجی رابطے ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر اعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں 2 وزیراعظم ہونے چاہیے ایک وزیراعظم ملک چلائے، دوسرا امداد طلب کرتا رہے۔

رئیسانی

مزید :

علاقائی -