سگیاں، 1500سے زائدپتنگیں اور ڈورپکڑی گئی،پولیس

سگیاں، 1500سے زائدپتنگیں اور ڈورپکڑی گئی،پولیس

  

لاہور (کرائم رپورٹر)شاہدرہ چوکی سگیاں پولیس کی انسداد پتنگ فروشی کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پتنگ فروش کوگرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق گرفتارملزم کے قبضہ سے لاکھوں مالیت کی 1505تیار پتنگیں اور20کیمیکل ڈور کی چرخیاں برآمد ہوئی،ملزم کے خلاف پتنگ بازی ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کردی۔

مزید :

علاقائی -