سماجی فاصلے، پولیس کی آگاہی مہم جاری

سماجی فاصلے، پولیس کی آگاہی مہم جاری

  

لاہور(کرائم رپورٹر)اقبال ٹاؤن ڈویژن میں عوام کو کورونا وائرس کے حوالہ سے مناسب فاصلہ اختیار کرنے بارے آگاہی مہم جاری ہے۔وحدت کالونی بازار میں خرید وفروخت کے لئے آنے والے شہریوں کو احتیاطی تدابیر بارے آگاہی دی گئی۔

پولیس کی جانب سے عوام الناس کو مناسب فاصلہ رکھتے ہوئے اشیاء خوردونوش خریدنے کی تلقین بھی جا رہی ہے۔ وحدت کالونی پولیس نے مناسب فاصلہ پر سرکلز بنائے تاکہ لوگ اپنی باری پر چیزیں خریدیں۔

مزید :

علاقائی -