قومی کرکٹر سعید اجمل کا تھیلیسیمیا کے بچوں کیلئے خون کا عطیہ

  قومی کرکٹر سعید اجمل کا تھیلیسیمیا کے بچوں کیلئے خون کا عطیہ

  

لاہور (سپورٹس رپورٹر) قومی کرکٹر سعید اجمل نے فیصل آباد میں تھیلیسیمیا کے بچوں کیلیے خون عطیہ کا دیا۔سعید اجمل نے دیگر شہریوں سے بھی خون عطیہ کرنے کی اپیل کی۔ملک بھر میں لاک ڈاؤن کے باعث تھلیسیمیا سے متاثرہ بچوں کو بلڈ ڈونرز کی کمی کا سامنا ہے۔لاک ڈاؤن کے باعث شہریوں کا گھروں سے نکلنا بند ہے اور اسی وجہ سے خون کا عطیہ کرنے والے افراد کا ملنا مشکل ہوگیا ہے۔ایسے حالات میں سابق قومی کرکٹر سعید اجمل نے بچوں کیلئے خون کا عطیہ دیا۔سعید اجمل نے شہریوں سے بھی خون عطیہ کرنے کی اپیل کی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -